دورہ انگلینڈ کے لیے قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان
ثنا میر ون ڈے ،بسمہ معروف ٹی ٹونٹی ٹیم کی کپتانی کریں گی
ہفتہ 4 جون 2016 17:23
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 جون۔2016ء) دورہ انگلینڈ کے لیے قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ۔دورہ انگلینڈ کے لیے ثنا میر ون ڈے جبکہ بسمہ معروف ٹی ٹونٹی ٹیم کی کپتانی کریں گی ۔
(جاری ہے)
15رکنی اسکوڈ میں جویریہ ودود ، بی بی ناہیدہ ، سدرہ امین ، منیبہ علی ، شامل ہیں ۔ جبکہ ندا راشد ، ارم جاوید ، اسماویہ اقبال ، انعم امین ، ثانیہ اقبال بھی جگہ بنانے میں کامیاب رہیں ۔ سعدرہ یوسف ، آمنہ انور ، سعدرہ نواز ، سیدہ نین فاطمہ بھی قومی اسکواڈ کا حصہ ہیں ۔ پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف پہلا میچ 20 جون کو کھیلے گی ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.