رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی مہنگائی کا جن بے قابو، ناجائز منافع خورسرگرم
رمضان سے قبل مہنگائی کے طوفان سے عوام کے ہوش اڑا دیئے ہیں جب کہ اشیائے خوردونوش غریب عوام کی پہنچ سے دور ہو گئی ہیں
اتوار 5 جون 2016 17:34
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 جون۔2016) رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی ملک بھر میں ذخیرہ اندوز اور ناجائز منافع خور متحرک ہو گئے ہیں جب کہ رمضان بچت بازار بھی عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکام ہیں جس کے باعث اشیائے خوردونوش غریب عوام کی پہنچ سے دور ہو گئی ہیں۔رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا ہے جب کہ ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں نے بھی مہنگائی سے پریشان عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا ہے۔
ملک بھر میں پھلوں، سبزیوں، دالوں اور گوشت سمیت دیگر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے نے عوام کے ہوش اڑا کر رکھ دیئے ہیں جب کہ رمضان بچت بازار بھی عوام کو خاطر خواہ ریلیف دینے میں ناکام ہیں۔کراچی کے اتوار بازاروں میں کیلا 80 روپے درجن، پپیتہ 70روپے کلو، سندھڑی آم 91، چونسا آم 100 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے کہ آلو25، پیاز 25، ٹماٹر 45، لیموں 220، لہسن 170، کھیرا 50، ادرک 90، ہری مرچ 100، دھنیا اور پودینا 5 سے 10 روپے فی گڈی میں فروخت کیا جا رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.