ریو اولمپکس گیمز 2016ء کے شروع ہونے میں 59 دن باقی
پیر 6 جون 2016 13:01
ریو ڈی جنیرو ۔ 06 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔06 جون۔2016ء) رواں برس برازیل میں شیڈول ریو اولمپکس گیمز کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہو چکا ہے، میگا گیمز کے آغاز میں 71 روز باقی رہ گئے، میگا گیمز کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔
(جاری ہے)
گیمز 5 سے 21 اگست تک منعقد ہوں گے جس میں 160 سے زائد ممالک سے 8 ہزار کے قریب ایتھلیٹس کی شرکت متوقع ہے اور ایونٹ میں شریک مردوخواتین کھلاڑیوں کے درمیان 28 کھیلوں کے 306 ایونٹس منعقد ہوں گے۔
برازیل کو میگا گیمز کے انعقاد میں سخت چیلنجز کا سامنا ہے اور اس وقت سیاسی بحران بھی زوروں پر ہے۔ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے صدر تھامس باخ کا کہنا ہے کہ تمام تر چیلنجز کے باوجود مجھے پورا یقین ہے کہ گیمز کامیاب اور یادگار ہوں گے اور سیاسی بحران کا گیمز پر کوئی اثر نہیں ہو گا۔ واضح رہے کہ یونان میں اولمپکس گیمز کی مشعل روشن ہوچکی ہے اور وہ اپنے سفر پر گامزن ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.