اٹلی کے ویلنٹینو روسی نے کیٹالونیا گرینڈ پرکس کا ٹائٹل جیت لیا
پیر 6 جون 2016 13:20
روم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 جون۔2016ء)اٹلی کے ویلنٹینو روسی نے کیٹالونیا گرینڈ پرکس کا ٹائٹل جیت لیا،مارک مرکیوز ہوم ٹریک پر پول پوزیشن کے باوجود دوسرے نمبر پر رہے۔اسپینش رائڈر مارک مرکیوز نے ہوم ٹریک پر پول پوزیشن سے ریس شروع کی مگر ویلنٹینو روسی نے انھیں پیچھے چھوڑتے ہوئے فتح سمیٹ لی۔
(جاری ہے)
جارج لورینزو نے ریس کے اختتام تک فائٹ جاری رکھی اور دوسری پوزیشن لینے میں کامیاب ہوگئے۔
اسپین کے ڈینی پیڈروسا کی تیسری پوزیشن رہی۔موجودہ موٹو جی پی چیمپین جارج لورینزو سترویں لیپ کے بعد ریس سے باہر ہوگئے جس کے باعث ان سے مجموعی برتری بھی چھن چکی ہے۔مارک مرکیوز ایک سو پچیس پوائنٹس کے ساتھ پہلی پویشن پر آگئے ہیں۔جارج لورینزو ایک سو پندرہ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور ویلنٹینو روسی ایک سو تین پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.