ہارڈ شپ کیسز پر 612 میں سے 177 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا
وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ ریگولیشنز سائرہ افضل تارڑ کا ایوان بالا میں توجہ مبذول نوٹس پر جواب
منگل 7 جون 2016 14:07
اسلام آباد ۔ 7 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 جون۔2016ء) وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ ریگولیشنز سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ ہارڈ شپ کیسز پر 612 میں سے 177 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔
(جاری ہے)
منگل کو ایوان بالا میں سینیٹر عتیق شیخ کے توجہ مبذول نوٹس کا جواب دیتے ہوئے وزیر مملکت نے کہا کہ ہارڈ شپ کیسز پر اور عدالت کے حکم کو مدنظر رکھتے ہوئے 612 میں سے 177 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا۔
2011ء سے ہارڈ شپ کیسز زیر التواء تھے جب سے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈرپ) بنی ہے ان ادویات کی قیمتوں میں اضافہ شفاف طریقہ کار کے تحت کیا گیا ہے۔ قبل ازیں سینیٹر عتیق شیخ نے ادویات کی قیمتوں میں آٹھ فیصد اضافہ سے متعلق ڈرپ کے فیصلے کی جانب حکومت کی توجہ مبذول کرانے کے لئے توجہ مبذول نوٹس پیش کیا۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.