دنیا میں نابینوں کی بلند ترین شرح والا قبصہ‘ افریقی گاﺅں کی نصف سے زائدآبادی پیدائشی طور پر بینائی سے محروم ہے
میاں محمد ندیم منگل 7 جون 2016 15:23
موریطانیہ (اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔07جون۔2016ء) افریقی ملک موریطانیہ کے جنوب مشرقی میں واقع پسماندہ علاقے ”والی کمبہ“ کی نصف سے زائد آبادی پیدائشی طور پر بینائی سے محروم ہے۔موریطانیہ میں مجموعی طور پر بھی نابینوں کی شرح دنیا میں سب سے زیادہ یعنی ایک اعشاریہ پانچ فیصد ہے۔ رپورٹ کے مطابق موریطانیہ کی کل آبادی 30 لاکھ ہے، جن میں سے 50 ہزار افراد نابینا ہیں جبکہ 4 لاکھ افراد کی بینائی انتہائی کمزور ہے۔
”والی کمبہ“ گاﺅں کے بیشتر افراد اس مرض کا شکار ہیں، تاہم مقامی حکومت اور بین الاقوامی طبی اداروں کی جانب سے اب تک ان کے علاج و معالجے کا کوئی انتظام نہیں کیا گیا۔اس پسماندہ علاقے کے باسیوں کا ذریعہ معاش کھیتی باڑی ہے، مگر بینائی سے محروم افراد یہ کام بھی نہیں کر سکتے، جس کے باعث وہ انتہائی کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.