آف شور کمپنیوں کا معاملہ بین الاقوامی ہے ٗ ہارون اختر
کسی کو آف شور کمپنیوں کے حوالہ سے من مانی کی اجازت نہیں دی جائے گی ٗانٹرویو
منگل 7 جون 2016 20:40
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 جون ۔2016ء) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو ہارون اختر خان نے کہا ہے کہ آف شور کمپنیوں کا معاملہ بین الاقوامی ہے تاہم حکومت اس مسئلہ سے ملکی قوانین کے مطابق عہدبرآں ہونے کیلئے پرعزم ہے، وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار کی سربراہی میں ایک کمیٹی پہلے ہی قائم کی جاچکی ہے جو اس مسئلہ کو دیکھ رہی ہے۔
ایک انہوں نے کہا کہ سٹیٹ بینک آف پاکستان، سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو اس کمیٹی کا حصہ ہیں اور کمیٹی مکمل طور پر بااختیار ہے۔ ایک علیحدہ منی بل بھی پیش کیا جائے گا تاکہ اس مسئلہ پر تفصیلی بحث ہو سکے اور اس کے حل کیلئے اقدامات تجویز کئے جا سکیں۔ ہاورن اختر خان نے کہا کہ حکومت آف شور کمپنیوں جیسے دیگر معاملات کیلئے آئین میں ترمیم کیلئے پرعزم ہے تاکہ ایسے مسائل دوبارہ سر نہ اٹھا سکیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
عمران خان نے پی اے سی کا معاملہ سیاسی کمیٹی کو ریفر نہیں کیا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.