دپیکا رنویر سنگھ کے ڈرائیور کی بھابھی جی بن گئیں
جمعرات 9 جون 2016 12:13
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 جون ۔2016ء) انڈسڑی میں رنویر سنگھ کی دپیکا کے لیے دیوانگی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں لیکن دپیکا نے بھی کھل کر اس بارے میں بات نہیں کی تاہم رنویر کے ڈرائیور کے لیے وہ ضرور ”بھابھی جی“ بن گئی ہیں۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر سنگھ کوئی بھی ایسا موقع ہاتھ نہیں جانے دیتے جس سے ان کی دپیکا کے لیے دیوانگی کا اظہار نہ ہو ایسا ہی کچھ رنویر کے ملازمین بھی کرتے ہیں تاکہ صاحب جی کی خوشنودی حاصل کر سکیں۔
رنویر کے ملازمین عام طور پر دپیکا کو میم کہہ کر پکارتے ہیں اس سے دپیکا کے ان کے مالک کے گھر میں مقام کا اندازہ ہوتا ہے لیکن رنویر کا ڈرائیور تو ان سے بھی آگے نکل چکا ہے اوروہ دپیکا پڈوکون کو میم کے بجائے بھابی جی کہہ کر پکارتا ہے۔ ڈرائیور کی جانب سے بھابھی جی پکارے جانے پر دپیکا نے تو کسی قسم کے غصے یا ناگواری کا اظہار نہیں کیا لیکن اس سے اس بات کا تو اندازہ ہو گیا کہ رنویر اور دپیکا کے درمیان دوستی کہاں تک پہنچ چکی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.