لِنڈسے لوہان اور نبیلہ ایک ساتھ نئے پراجیکٹ پر کام کر رہی ہیں
میں اپنے کاروبار کو عالمی سطح پر پھیلانے کا ارادہ کر رہی ہوں ‘میک اپ آرٹس نبیلہ
جمعرات 9 جون 2016 12:23
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 جون ۔2016ء) ہولی وڈ کی مقبول اداکارہ لِنڈسے لوہان نے حال ہی میں پاکستان کی کامیاب میک اپ آرٹس نبیلہ کے ساتھ اپنے انسٹاگرام اکاوٴنٹ پر ایک تصویر شئیر کی تھی جس کے بعد سب کا یہی سوال تھا کہ کیا یہ دونوں ایک ساتھ کسی نئے پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں؟اس تصویر پر لِنڈسے کا کہنا تھا کہ وہ نبیلہ کے ساتھ کام کررہی ہیں لیکن انہوں نے اپنے کام کے بارے میں کچھ بھی نہیں بتایا۔
کیا لِنڈسے پاکستان آنے والی ہیں؟ یا پھر نبیلہ اپنے میک اپ برانڈ کو بین الاقوامی سطح پر لے جانے کا ارادہ کر رہی ہیں ایسے کئی سوالات ہمارے ذہن میں آئے تاہم نبیلہ نے خود ان سب کا جواب دے دیا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں نبیلہ کا کہنا تھا ’میں اپنے کاروبار کو عالمی سطح پر پھیلانے کا ارادہ کر رہی ہوں لیکن اس وقت لِنڈسے اور میں جدید دور کی غلامی کے خاتمے کے لیے خیراتی کاموں میں مصروف ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.