شہریوں کی طرف سے ٹی وی چینلز پر رمضان المبارک کی مناسبت سے پروگراموں کا خیر مقدم
جمعرات 9 جون 2016 14:01
اسلام آباد ۔ 9 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 جون۔2016ء) ٹی وی چینلز پر رمضان المبارک کی مناسبت سے پروگراموں کا آغاز کیا گیا ہے اور سحری و افطاری کے اوقات میں اسلامی تعلیمات پر مبنی مفید معلوماتی پروگرام پیش کئے جا رہے ہیں جن کا شہریوں نے خیرمقدم کیا ہے۔ ان پروگراموں میں روزے کی اہمیت اور اسلامی عقائد کو اجاگر کیا جاتا ہے۔
بچے اور خواتین ان پروگراموں سے آگاہی حاصل کر رہے ہیں، تقریباً تمام نجی چینلز اور پی ٹی وی پر رمضان المبارک کے خصوصی پروگرام ٹیلی کاسٹ کئے جا رہے ہیں جن میں شان رمضان، نور رمضان، روح رمضان، رونق رمضان، مرحبا رمضان، سبحان رمضان، جشن رمضان نمایاں ہیں۔ ایک خاتون نفیسہ خان نے کہا کہ رمضان المبارک میں ٹی وی پروگراموں پر بڑا اچھا آغاز کیا گیا ہے جسے رمضان المبارک کے بعد بھی جاری رہنا چاہیے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.