پنجاب میں لگثرری سروسز پر فوکس کیا جائے گا ِ وزیر خزانہ
ذیشان حیدر جمعرات 9 جون 2016 17:52
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 09 جون۔2016ء ) پنجاب کی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوچ پاشا نے کہا ہے کہ پنجاب کا بجٹ دوررس نتائج کا حامل ہو گا عام آدمی پر بوجھ کم سے کم کیا جائے گا ٹیکس نیٹ میں اضافے کیلئے لگثرری سروسز پر فوکس کیا جائے گا ۔چھوٹے کاروباری حضرات پر ان کی بساط سے بڑھ کر بوجھ نہیں ڈالا جائے گا ۔پراپر ٹی ٹیکس کی وصولیوں کا کلیہ بھی متوسط طبقے کے مسائل کو مد نظر رکھتے ہو ئے وضع کیا جائے گا ۔
ٹیکس پالیسی سے میں اصلاحات وسائل میں اضافے اور ٹیکس شرح میں بتدریج کمی کا باعث بنیں گی ۔ پنجاب ریونیو اتھارٹی کے ہیڈ آفس میں ڈیفڈ کے وفد سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ اندراج اور وصولیوں کے نظام کی آٹومیشن کاروبار میں آسانیوں کے حوالے سے اہم کردار اداکرے گی جس سے پرائیویٹ سیکٹرکا پبلک سیکٹر پر اعتماد بڑھے گا اور باہمی تعاون کی فضا پیدا ہوگی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.