الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف سے غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق تمام دستاویزات طلب کرلیں
جمعہ 10 جون 2016 14:47
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 جون ۔2016ء) الیکشن کمیشن نے غیر ملکی فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف سے غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق تمام دستاویزات طلب کرلیں‘ کیس کی سماعت 18جولائی تک کے لئے ملتوی کردی گئی۔ جمعہ کو الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کو غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن نے غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق تحریک انصاف سے تمام دستاویزات طلب کرلیں اور حکم امتناع کی کاپی اور بنک اکاؤنٹس سے متعلق تمام دستاویزات بھی فراہم کرنے کا حکم دیا۔
کیس کی سماعت اٹھارہ جولائی تک کے لئے ملتوی کردی گئی۔ الیکشن کمیشن کے اراکین کا کہنا تھا کہ ہائیکورٹ کا فیصلہ نہ آیا تو خود کارروائی کریں گے۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اکبر ایس بابر کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن میں دونوں وکلاء کو سنا گیا ۔کمیشن نے کہا ہے کہ مزید تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔ فنڈنگ کیس اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر التواء ہے۔ اٹھارہ جولائی کو فیصلہ نہ دیا گیا تو الیکشن کمیشن سماعت کریگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے لارجر بنچ کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا
-
سعودی عرب سے تاریخی رشتہ معاشی تعلقات میں تبدیل ہو رہا ‘مریم نواز شریف
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل
-
ٹھٹہ میں چچا کی پسند کی شادی پر بطور جرمانہ وڈیرے کو خاندان کی 2 بچیاں دینے کا عجیب فیصلہ
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.