سحر و افطار کے وقت مرغن، تلی ہوئی اور دیر ہضم غذاؤں سے پرہیز کیا جائے‘ حکماء کا مشوعہ
ہفتہ 11 جون 2016 16:04
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 جون ۔2016ء)اعصابی،تناوٴ، بلڈپریشر،شوگر،تبخیرمعدہ،موٹاپا،بواسیر اور پیٹ کی بے شمار بیماریاں زیادہ کھانے ہی سے پیدا ہوتی ہیں،سحر و افطار کے وقت مرغن، تلی ہوئی اور دیر ہضم غذاؤں سے پرہیز کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار ماہر اطبا کرام نے گذشتہ روز روزہ کے طبی فوائد کے حوالے سے منعقدہ فورم میں اظہار خیال کرتے ہوئے کیا ۔
اطباء کرام میں پروفیسر وید محمد جمیل خاں، حکیم محمد احمد سلیمی،حکیم محمد افضل میو، حکیم سید عمران فیاض، حکیم احمد حسن نوری ،حکیم و ڈاکٹر عمر فاروق گوندل اور ڈاکٹر سکندر حیات زاہد شامل تھے ۔ حکماء نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے سال میں ایک ماہ کے روزے فرض کرکے ہمیں اپنے معدہ ،جگر ،انتڑیوں،گردوں اور پٹھوں کو آرام و کا سنہری موقعہ فراہم کیا ہے تاکہ بھوک اور پیاس کی گرمی سے ہمارے جسم کے فضلات تحلیل ہوجائیں اور ہم آنے والے گیارہ ماہ تک تازہ دم ہوجائیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.