عمر متین کا باپ افغان صدر بننے کا خواہشمند ہے، برطانوی اخبارکا انکشاف
پیر 13 جون 2016 16:58
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 جون ۔2016ء ) برطانوی اخبار ”ڈیلی میل “نے اورلینڈو کے کلب میں فائرنگ کرنے والے حملہ آور عمر متین کے والد صدیق متین کے بارے میں نیا انکشاف کیا ہے کہ وہ افغان صدر بننے کے لیے کوشش کر رہے ہیں۔برطانوی اخبار کا کہنا ہے کہ صدیق متین افغان صدر بننے کے لیے کوشش کر رہا ہے جبکہ وہ طالبان کا حامی بھی رہ چکا ہے ، صدیق متین پاکستان کے خلاف نفرت انگیز مہم بھی چلاتا رہا ہے ۔
برطانوی اخبار ڈیلی میل کا کہنا ہے کہ صدیق متین نے خود کو افغان صدر کے لیے امیدوار قرار دیا ہے جبکہ اسی مقصد کے لیے اس نے واشنگٹن میں اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ امریکی کانگریس کا دورہ کیا اور سیاسی نمائندگان سے ملاقاتیں کیں ۔اخبار کے مطابق صدیق متین اکثر اپنے پیج پر ایسے ویڈیوز اور پیغامات پوسٹ کرتا رہا ہے جس میں وہ افغان صدر کی طرح احکامات دیتا نظر آتا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
-
بھارت ،پولیس نے اترپردیش میں مسلمانوں کو ووٹ ڈالنے سے روک دیا
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کے لئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
فحش فلموں کی اداکارہ کا ڈونلڈ ٹرمپ سے تعلق کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.