چین کے اے ۔حصص کی ایم ایس سی آئی میں شمولیت کے بارے میں کوئی جلد فیصلہ بہتر ہوتا ،تجزیاتی رپورٹ
بدھ 15 جون 2016 15:53
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 جون ۔2016ء ) عالمی ایکوٹی انڈیکسز پروائیڈرز ایم ایس سی آئی نے بدھ کو یہ اعلان کر کے کہ وہ اپنے ابھرتے ہوئے مارکیٹ انڈیکس میں شنگھائی اور شینزن لسٹ والی سٹاکس کی شمولیت کو موخر کرے گا ایک اورمرتبہ دوراندیشانہ موقف اختیار کیا ہے ۔
(جاری ہے)
یہ فیصلہ منڈلاتی ہوئی غیر یقینی صورتحال اور خدشات کی روشنی میں قابل فہم ہے تا ہم مستقبل قریب میں جائزہ لیتے ہوئے اس نے عاقبت اندیشی کا فقدان پایا جاتا ہے ، یہ بڑے افسوس کی بات ہے کہ فیصلہ ساز ایک مرتبہ پھر ہچکچاہٹ کا شکار ہیں تا ہم ایم ایس سی آئی کا فیصلہ موخر ہے نہ کہ مسترد،بہر کیف دنیا کی دوسری اور تیز ترین فروغ پذیر کیپٹیل مارکیٹ اتنی بڑی ہے کہ اس کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، چین کے اے ۔
حصص کے بغیر کوئی بھی عالمی سٹاک انڈیکس نامکمل ہے اور ابھرتے ہوئے ممالک کی امکانی مارکیٹ مالیت کی پوری طرح نمائندگی نہیں کر سکتا ، یہ بات قابل افسوس ہے کہ چین اور عالمی سرمایہ کاروں کے طویل المیعاد مفاد کے لئے یہ بہتر ہوتا کہ بعد میں کی بجائے جلد عمل کیا جاتا۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.