حمزہ شہباز سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
موجودہ حکومت تعلیم،صحت اور دیگر شعبوں میں اہم منصوبو ں پرتیزی سے کام کررہی ہے‘ رکن قومی اسمبلی
ہفتہ 18 جون 2016 17:18
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 جون ۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما وممبر قومی اسمبلی حمزہ شہباز سے برطانیہ کے ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ماڈل ٹاؤن میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔تھامس ڈریو نے وزیراعظم پاکستان محمد نواز شریف کے کامیاب آپریشن اور ان کی جلد صحت یابی پر مسرت کا اظہار کیا۔
ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ موجودہ حکومت تعلیم،صحت اور دیگر شعبوں میں اہم منصوبوں پر تیزی سے کام جاری رکھے ہوئے ہے او ر انشاء اﷲ 2018 لوڈشیڈنگ سمیت ملک کو درپیش مسائل کے خاتمے کا سال ہو گا۔انہوں نے بالخصوص پنجاب میں جاری منصوبوں کے حوالے سے ڈیفڈ اور برطانیہ کے تعاون کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ مستقبل میں اس میں مزید اضافہ ہو گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.