بے گھر افراد بنیادی سہولیات دیئے جانے تک اپنے گھروں کو لوٹنے سے انکار
نقصانات اور تباہی کا اندازہ لگانے کے لیے جامع سروے کرے ٗ حاجی اقبال آفریدی
اتوار 19 جون 2016 13:44
خیبر ایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 جون ۔2016ء) فاٹا کی خیبر ایجنسی کے مختلف علاقوں سے بے گھر ہونے والے افراد نے بنیادی سہولیات دیئے جانے تک اپنے گھروں کو واپس لوٹنے سے انکار کردیا۔اپنے مطالبات کے حق میں یہ بے گھر افراد گزشتہ 34 دنوں سے شیر شاہ سوری روڈ کے ساتھ واقع احتجاجی کیمپ میں دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حاجی اقبال آفریدی نے کہا کہ قبائلی لوگوں نے جلدی میں اپنا گھر چھوڑا تاہم اب وہاں سب کچھ ختم ہوچکا ہے اور عمارتوں کو بْری طرح نقصان پہنچا ہے۔
انہوں نے کہا کہ غلام علی، نشکئی ٗسْخت ٗ اَمیدی اور گڑھی سمیت اب بھی کئی علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے اور موجودہ صورتحال میں کوئی اپنے گھروں کو واپس نہیں لوٹ سکتا۔انہوں نے وفاقی حکومت پر زور دیا کہ وہ نقصانات اور تباہی کا اندازہ لگانے کے لیے جامع سروے کرے تاکہ متاثرہ افراد کو اس کے بدلے معاوضہ دیا جاسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.