بغیر سکرپٹ کے اسٹیج ڈراموں سے فحاشی ،بے حیائی میں اضافہ ہوا ‘ پائل چوہدری
پیر 20 جون 2016 12:54
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 جون ۔2016ء ) اداکارہ پائل چوہدری نے کہا ہے کہ اسٹیج پر کام کرنا ہر کسی کے بس کا روگ نہیں ،شائقین سب سے بہتر منصف ہیں ،اونچی دکان پھیکا پکوان کو عوام اچھی جانتے ہیں ،رقص ایک بہت بڑا آرٹ ہے اور اسٹیج پر رقص سے تھیٹرز کی رونقیں بحال ہو ئی ہیں ،معیاری سکرپٹ ڈراموں کی کامیابی کی ضمانت ہو تا ہے بغیر سکرپٹ کے ڈراموں سے فحاشی ،بے حیائی میں اضافہ ہوا ہے ۔
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ملک کے اہم تھیڑز پر اپنے فن کا لوہا منوا چکی ہوں ،شاندار کام کیوجہ سے میرے پرستاروں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے ۔ اداکاری کیساتھ رقص اضافی خوبی ہے جو قدرت نے عطا کی ہے میں اپنے کام پر محنت کرتی ہوں ،مجھ سے حسد کرنیوالے افراد کی کمی نہیں لیکن مجھے انکی بالکل پرواہ نہیں کیونکہ عزت ،ذلت خدا کے ہاتھ میں ہے میرے فن کے قدردان روز بروز بڑھ رہے ہیں میرے لئے یہی کامیابی ہے کہ میں اپنے کام پر توجہ دیتی ہوں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.