یورو کپ، فرانس اور سوئٹزر لینڈ کا میچ بغیر بغیر کسی گول کے برابر
پیر 20 جون 2016 13:36
پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 جون۔2016ء) یورو کپ فٹبال میں گروپ اے کے مقابلے مکمل ہو گئے۔ آخری پول میچ میں فرانس اور سوئٹزر لینڈ کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ برابر رہا۔ فرانسیسی کھلاڑیوں پول پوگبا، ڈمیٹری پائٹ اور اینٹون گریزمین نے گول پر تابڑ توڑ حملے کیے لیکن سوئس گول کیپر یان سومر نے تمام کوششیں ناکام بنا دیں۔
(جاری ہے)
گروپ اے میں فرانس نے 7 پوائنٹس اور سوئٹزر لینڈ نے 5 پوائنٹس کے ساتھ ناک آوٴٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
سوئس ٹیم تاریخ میں پہلی بار ناک آوٴٹ مرحلے میں پہنچی ہے۔ دوسری جانب اسی گروپ کے ایک اور میچ میں البانیہ نے رومانیہ کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ہرا کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔ میچ میں کامیابی سے البانیہ کے اگلے راوٴنڈ میں پہنچنے کی امیدیں برقرار ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.