اپوزیشن احتساب کیلئے سنجیدہ نہیں، ٹی او آرز کی تیاری میں ان کے رویہ سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ ٹیلر میڈ قوانین بنانا چاہتی ہیں،وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا خصوصی انٹرویو
پیر 20 جون 2016 23:15
اسلام آباد ۔ 20 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 جون ۔2016ء) وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن چاہتی ہے پاناما لیکس میں احتساب نوازشریف سے شروع ہو اور نوازشریف پر ختم ہو، وہ ٹیلر میڈ ٹی او آرز چاہتی ہیں۔ جمہوریت کی بقاء کیلئے خورشید شاہ کا بیان قابل ستائش ہے۔ انہوں نے پیر کو پارلیمنٹ میں اپنے چیمبر میں خصوصی انٹرویو کے دوران ان خیالات کا اظہار کیا۔
ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا کہ حکومت ٹی او آرز میں چاہتی ہے کہ ایسا طریقہ کار وضع کیا جائے جس میں ہر وہ شخص جس کا نام پاناما پیپرز میں ہے ٹیکسوں میں معافی حاصل کرنے والوں میں ہے۔ قومی خزانہ لوٹنے والوں میں ہے سب کا احتساب ہونا چاہیئے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اپوزیشن احتساب کیلئے سنجیدہ نہیں، ٹی او آرز کی تیاری میں ان کے رویہ سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ ٹیلر میڈ قوانین بنانا چاہتی ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
تلخیاں اتنی زیادہ ہیں نہ کوئی بات سن رہا ہے نہ کوئی بات سمجھ رہا ہے، فواد چوہدری
-
علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر آتشزدگی ،حج پرواز کو روک دیا گیا، امیگریشن سسٹم تباہ
-
وزیراعظم نے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے پیکا ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دیدی
-
گوادر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، کوارٹر میں سوئے پنجاب کے رہائشی 7 مزدور قتل
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.