قومی ٹیم کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ فتح کو 7سال مکمل ہوگئے
ذیشان مہتاب منگل 21 جون 2016 00:05
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 21جون ۔2016ء ) قومی ٹیم کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ فتح کو 7سال مکمل ہوگئے ،2009ء میں آج ہی کے دن لارڈز کے تاریخی مقام پر پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کا جیتا، یونس خان عمران خان کے بعد قوم کیلئے ورلڈکپ جیتنے والے دوسرے کپتان بنے ۔2009 ء کا ٹی ٹونٹی ورلڈکپ مجموعی طور پر دوسرا اور انگلینڈ کی میزبانی میں کھیلا جانیوالا پہلا ٹی ٹونٹی ورلڈکپ تھا جس میں عالمی کرکٹ کی 12 مضبوط ٹیموں نے شرکت کی۔
میگاایونٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے سخت مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کوشکست دی ، اس میچ میں 17سالہ محمد عامر کے آخری اوور نے نوجوان باؤلر کو راتوں رات سٹار بنا دیا۔ٹورنامنٹ کا فائنل21جون کو پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان لارڈ کے تاریخی میدان میں کھیلا گیا جہاں عامر نے ٹورنامنٹ کے کامیاب ترین بلے باز تلکارتنے دلشان کو پہلے ہی اوور میں پوویلین کی راہ دکھائی ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پانچویں ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.