پاکستانی کرکٹرز کیلئے کوہلی بہترین مثال ہیں ‘ ڈین جونز
منگل 21 جون 2016 12:52
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 جون ۔2016ء)سابق آسٹریلین آل راوٴنڈر ڈین جونز نے پاکستانی کھلاڑیوں پر زور دیا ہے کہ اگر وہ اپنے ملک کیلئے مستقل مزاجی سے کارکردگی دکھانا چاہتے ہیں تو ہندوستانی کرکٹر ویرات کوہلی کی مثال سامنے رکھتے ہوئے ان کی پیروی کریں۔ایک انٹرویوم یں پاکستان سپر لیگ کی چمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ ڈین جونز نے کہا کہ اظہر علی اور اسد شفیق جیسے کھلاڑیوں کو کوہلی کے مقام تک پہنچنے کی ضرورت ہے۔
ویرات کوہلی کی مثال دیکھیں وہ 150 کلو گروم کا وزن اٹھاتا ہے اور اس کے جسم میں چربی آٹھ فیصد سے بھی کم ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں کو اپنی جسامت کا خیال رکھنے کی ضرورت ہے اور انہیں اسے اپنا مندر تصور کرنا چاہیے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ نہیں ہورہی ہے جو کھلاڑیوں کے ہاتھ میں نہیں ہے تاہم انھیں اپنی تکنیک کو بہتر کرتے ہوئے فٹنس پر توجہ دینی چاہیے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.