دل کے مریض ڈاکڑ کے مشورے سے روزہ رکھیں،ڈاکڑ خالد النمر
منگل 21 جون 2016 14:25
ریاض ۔ 21 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔21 جون۔2016ء) سعودی عرب کے سینیئر کارڈیالوجسٹ ڈاکڑ خالد النمر کہا ہے کہ دل کے مریضوں کو چاہئے کے اپنے ڈاکٹر کی مشاورت سے روزہ رکھیں۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سعودی وزارت صحت نے رمضان المبارک کے آغاز سے ہی ”رمضان المبارک میں آپکی صحت“ کے نام سے مہم کا آغاز کر دیا تھا جس کے تحت شہریوں کے لئے ایک ہیلپ لائن متعارف کرائی گئی جس پر کسی بھی وقت کال کر کے شہری صحت کے بارے معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔
اس ہیلپ لائن پر مستند ڈاکڑ ہر وقت میسر ہوتے ہیں۔ڈاکڑ النمر نے کہا کہ دل کے مریضوں کو اپنے بلڈ پریشر کا خیال رکھتے ہوئے ٹائم پر دوا کا استعمال کرنا چاہئے۔اس کے علاوہ ان کو سگریٹ نوشی سے مکمل طور پر گریز کرنی چاہئے اور روزانہ کی بنیاد پر ورزش جاری رکھتے ہوئی ڈاکڑ کی بتائی ہوئی خوراک کا استعمال کرنا چاہئے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.