جنیرو میں 6 پیرالمپک مقابلوں میں شرکت کرنیوالی آسٹریلین ایتھلیٹ کو بزوراسلحہ لوٹ لیا گیا
منگل 21 جون 2016 15:23
برازیلیا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 جون ۔2016ء)رواں سال اولمپک کی میزبانی کرنے والے برازیلین شہر ریو دی جنیرو میں 6 پیرالمپک مقابلوں میں شرکت کرنے والی آسٹریلین ایتھلیٹ کو اسلحے کے زور پر لوٹ لیا گیا۔آسٹریلین ایتھلیٹ لیسل ٹیسک نے اتوار کو پیش آنے والے حادثے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ایک شخص نے اسلحہ دکھا کر انہیں بائی سائیکل سے دھکا دیا اور انہیں لوٹ لیا۔
اس حملے میں آسٹریلین پیرالمپک ٹیم کی فزیو تھراپسٹ سارا روس اپنی بائی سائیکل سے محروم ہو گئیں۔آسٹریلین اولمپک کمیٹی نے کہا ہے کہ اس چوری کے بعد ریو دی جنیرو کے حکام کو سیکیورٹی بہتر بنانی چاہیے۔وہیل چیئر باسکٹ بال اور سیلنگ میں میڈلز جیتنے والی ایتھلیٹ لیسل ٹیسک نے اس واقعے کو ہولناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں اور مس روس کو لوٹنے والے دونوں افراد رقم کا مطالبہ کر رہے تھے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.