پی سی بی کے ”کرتا دھرتاؤں“ نے سکیورٹی آفیسر کے بغیر ہی ٹیم انگلینڈ روانہ کردی
منگل 21 جون 2016 15:39
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 21جون ۔2016ء )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے ”کرتا دھرتاؤں“ نے سکیورٹی آفیسر کے بغیر ہی قومی ٹیم انگلینڈ روانہ کردی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پی سی بی گزشتہ دورہ انگلینڈ میں برطانوی میڈیا کے سٹنگ آپریشن کے ذریعے سامنے آنے والے سپاٹ فکسنگ سکینڈل سے بھی کچھ نہیں سیکھا ،بورڈ کے ”کرتا دھرتاؤں “ نے سنگین غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سکیورٹی آفیسر کے بغیر ٹیم کو انگلینڈ بھیج دیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے سکیورٹی ہیڈ کرنل ریٹائرڈ محمد اعظم اور باؤلنگ کنسلٹنٹ مشتاق احمد نے ابھی تک ٹیم کو جوائن نہیں کیاجب کہ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ سٹیو رکسن نے بھی ابھی تک ٹیم کو جوائن کرنے میں ناکام رہے ہیں ۔ پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ مشتاق احمد اور کرنل(ر) اعظم 28 جون کو ٹیم کو جوائن کرلیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.