50ہزار تک رقم نکلوانے پر ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کا فیصلہ واپس
جمعہ 24 جون 2016 14:15
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 جون۔2016ء) وفاقی حکومت نے ایک دن میں مختلف بینکوں سے 50 ہزار روپے تک مجموعی رقم نکلوانے پر ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کا فیصلہ واپس لے لیا ہے البتہ مختلف بینکوں میں کھولے گئے اکاوٴنٹس سے ایک دن میں 50 ہزار روپے یا اس سے زائد رقم کی دیگر تمام اقسام کی مجموعی ٹرانزیکشن پر ود ہولڈنگ ٹیکس لاگو ہوگا۔
ایف بی آرذرائع نے بتایا کہ قومی اسمبلی سے منظورکردہ ترمیم شدہ فنانس بل پرصدرمملکت کے دستخط کے بعد فنانس ایکٹ میں تبدیل ہوتے ہی نئے ٹیکسوں کا اطلاق ہوجائے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ حکومت نے پہلے فنانس بل میں یہ بینکوں سے رقوم نکلوانے کے حوالے سے اہم ترمیم کرتے ہوئے ایک دن میں ایک اکاونٹ سے 50 ہزارروپے سے زائدکی رقم پرود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے بجائے ایک دن میں ایک شناختی کارڈ پرمختلف بینکوں میں کھولے گئے تمام بینک اکاوٴنٹس سے نکلوائی جانیوالی مجموعی رقم پراس کااطلاق کردیا گیا تھامگرقومی اسمبلی سے منظورہونے والے فنانس بل میں اس میں پھرسے ترمیم کرکے بینکوں سے رقم نکلوانے کی 50 ہزارروپے کی حد کوسنگل بینک اکاونٹ پرواپس بحال کردیا گیا مگر اب جوتعریف شامل کی گئی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.