وزیر اعظم کیخلاف تحر یک انصاف کا ریفر نس سیاسی دکانداری کے سواکچھ نہیں ‘ رانا ثناء اللہ خان
جمعہ 24 جون 2016 15:17
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 جون ۔2016ء) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کیخلاف تحر یک انصاف کا ریفر نس سیاسی دکانداری کے سواکچھ نہیں ‘ تحر یک انصاف نے الیکشن کمیشن میں ریفر نس دائر کر دیا اب فیصلہ بھی تسلیم کر یں ‘تحر یک انصاف صرف وہی فیصلہ تسلیم کرتی ہے جو انکے حق میں آئے ‘تحریک انصاف اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کی سڑکوں پر آنے کی سیاست کو عوام مسترد کر دیں گے ‘ بجٹ عوام کیلئے ہے اور یہ کوئی گورکھ دھندہ نہیں ہے‘ ترقیاتی منصوبے جلد مکمل ہوں گے اور نئے منصوبے شروع ہوں گے۔
جمعہ کے روز پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو میں صوبائی وزیرقانو ن رانا ثناء اللہ خان نے کہا کہ الیکشن کمیشن میں کسی بھی قسم کا ریفر نس دائر تحر یک انصاف کا آئینی اور جمہو ری حق ہے مگر ریفر نس میں جو دعوے کیے ہیں وہ جھوٹ کا پلندہ ہیں اس لیے تحر یک انصاف اب یہ بھی وعدہ کر ے جو بھی الیکشن کمیشن کا فیصلہ آئیگا اس کو وہ تسلیم کر یں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
عمران خان نے پی اے سی کا معاملہ سیاسی کمیٹی کو ریفر نہیں کیا، شیر افضل مروت
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.