تحریک انصاف کے صوبائی وزرا کی مولانا سمیع الحق سے ملاقات، دارالعلوم حقانیہ خلاف جاری پروپیگنڈے پر اظہار افسوس
جمعہ 24 جون 2016 16:33
اکوڑہ خٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 جون ۔2016ء) تحریک انصاف کے صوبائی وزرا نے اکوڑہ خٹک میں مولانا سمیع الحق سے ملاقات کی جس میں صوبائی وزیرتعلیم عاطف خان، صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ شاہ فرمان خان، صوبائی ممبر اسمبلی حاجی ادریس خٹک ،سیکرٹری ایجوکیشن قیصر عالم سمیت دیگر اہم شخصیات نے ملاقات کی اور میڈیا پر دارالعلوم حقانیہ کے خلاف جاری پروپیگنڈے پر اظہار افسوس کیا۔
تحریک انصاف کے وفد نے کہاکہ مدارس اور مساجد کو فنڈ دینا ،ترقی اور تعمیر کوئی نئی بات نہیں بلکہ گزشتہ حکومتوں نے عوامی نیشنل پارٹی نے ایک ارب 35کروڑ روپے مدارس و مساجد پر خرچ کئے،جس کا بیشتر حصہ مردان میں صرف ہوا۔ لیکن آج تک ان کے کوئی نتائج سامنے نہیں آئے۔وفد نے کہاکہ اِس وقت دارالعلوم حقانیہ کے کلاسز بوسیدہ ہوچکے ہیں، اور ان میں33۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.