اسلامی تاریخ کی پہلی مسجد:سعودی فرمانرواشاہ سلمان نے مسجد قباء میں دو رکعت نوافل ادا کیے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 24 جون 2016 17:18

اسلامی تاریخ کی پہلی مسجد:سعودی فرمانرواشاہ سلمان نے مسجد قباء میں ..

ریاض(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی پی اے۔24جون 2016ء):سعودی عرب کے فرمانروا اور خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اپنے دورہ مکہ مکرمہ کے دوران اسلامی تاریخ کی پہلی مسجد (مسجد قبا) کا دورہ کیا اور وہاں دو رکعت نفافل تحیی المسجد ادا کیے۔

(جاری ہے)

عرب ٹی وی کے مطابق مسجد قباء کے امام وخطیب الشیخ ڈاکٹر صالح المغاسی اور دیگر حکام نے شاہ سلمان کا استقبال کیا۔