پی ٹی آئی نے وزیر اعظم کے خلاف نا اہلی کاریفرنس دائر کیا ہے توفیصلہ برداشت کرنے کی صلاحیت بھی رکھے‘پرویز ملک
پنجاب میں70ہزار نئے ٹیچرز بھرتی کئے جائیں گے، 2018ء تک پنجاب کی ہر یونین کونسل میں سکول ہوگا‘ رکن اسمبلی
جمعہ 24 جون 2016 18:28
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 جون ۔2016ء ) پاکستان مسلم لیگ(ن) لاہور کے صدر و رکن قومی اسمبلی محمد پرویز ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی وزیر اعظم میاں نواز شریف کے خلاف ریفرنس دائر کیا ہے تو اپنے اندرفیصلہ برداشت کرنے کی ہمت بھی پیدا کرے، ،2018 ء تک پنجاب میں کوئی بچہ سکول سے باہر نہیں ہوگا،یہ بین الاقوامی ادارے بتا رہے ہیں کہ تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی حاضری90فیصد سے زائد جبکہ طلباء کی ن96فیصد سے زائد رہی ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز لاہور میں ایک افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت5ہزار سکولوں میں سولر لگا رہی ہے جبکہ ایک کروڑ25لاکھ بچے اب تک سکولوں میں آچکے ہیں اور طلباء کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظرتعلیمی داراوں میں36ہزار نئے کلاس رومز کی تعمیر بھی اسی سال کی جا رہی ہے،70ہزار نئے ٹیچرز بھرتی کئے جائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.