صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ہوٹل کے باہر کار بم دھماکا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 25 جون 2016 19:19

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ہوٹل کے باہر کار بم دھماکا

موغادیشیو(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25جون 2016ء) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ہوٹل کے باہر کار بم دھماکا کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ہوٹل کے باہر کار بم دھماکا ہوا ہے۔

(جاری ہے)

جبکہ ہوٹل کے باہر اور اندر دہشت گردوں کی جانب سے مسلسل فائرنگ کی جا رہی ہے۔ دھماکا دہشتگرد تنظیم الشباب کی جانب سے کیا گیا ہے۔ حملے کے نیتجے میں جانی نقصان کی تفصیلات تاحال موصول نہیں ہوئیں۔

متعلقہ عنوان :