
Somalia - Urdu News
صومالیہ ۔ متعلقہ خبریں

-
بھارت سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ ختم یا معطل نہیں کرسکتا ، کشمیر سمیت تمام مسائل پر بات چیت کےلئے تیار ہیں.اسحاق ڈار
اسرائیل ہرگز امن نہیں چاہتا، دنیا کو اس کا راستہ روکنا ہوگا، اسرائیل کا قطر پرحملہ ناقابل قبول اور عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے، اسرائیل کی مذمت کافی نہیں، دنیا ... مزید
میاں محمد ندیم منگل 16 ستمبر 2025 -
-
ہمارے پاس مضبوط افواج اور جدید ہتھیار موجود ، کسی کو سالمیت کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دینگے،اسحق ڈار
اسرائیلی حملوں کی محض مذمت کافی نہیں اب ہمیں واضح لائحہ عمل اختیار کرنا ہوگا،نائب وزیراعظم کاعرب میڈیا کوانٹرویو
منگل 16 ستمبر 2025 - -
پاکستان تنازعات کے بات چیت کے ذریعے پرامن حل کا حامی ، اسرائیل کا لبنان اور شام کے بعد قطر پر حملہ ناقابل قبول ہے، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار
منگل 16 ستمبر 2025 - -
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا قطر کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار ، اسرائیل کے تو سیع پسندانہ عزائم کو ناکام بنانے کے لیے عرب اسلامی ٹاسک فورس قائم کرنے کی تجویز، وزیراعظم کی سعودی عرب کے ولی عہد، اردن کے فرماں روا اور مصر کے صدر سے بھی ملاقاتیں
منگل 16 ستمبر 2025 - -
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اسرائیلی جارحیت کے خلاف قطر کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار، انسانیت کے خلاف جنگی جرائم پر اسرائیل کو کٹہرے میں لانے اور اسرائیل کے تو سیع پسندانہ عزائم کو ناکام بنانے کیلئے عرب اسلامی ٹاسک فورس قائم کرنے کی تجویز
پیر 15 ستمبر 2025 -
صومالیہ سے متعلقہ تصاویر
-
دوحہ حملے کے بعد پاکستان نے عرب اسلامی ٹاسک فورس قائم کرنے کی تجویز دیدی
اسرائیل کو جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے، اقوامِ متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرائی جائے تاکہ اس کے غیر قانونی اقدامات کی حوصلہ شکنی ... مزید
ساجد علی پیر 15 ستمبر 2025 -
-
اسرائیل عالمی امن و سلامتی کیلئے خطرہ بن چکا،عرب اسلامی دنیا کو متحد ہو کر اسرائیل کی خطے میں بہیمانہ جارحیت کا مقابلہ کرنا ہوگا،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
اتوار 14 ستمبر 2025 - -
قطر پر حملہ عالمی قوانین، سلامتی اور خود مختاری کی خلاف ورزی، دنیا اسرائیل کا احتساب کرے، دفتر خارجہ
اسرائیلی حملے بین القوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے خلاف ہیں، پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں قطر کے شانہ بشانہ کھڑا ہے، اسرائیلی جارحیت کے سامنے اٴْمتِ مسلمہ کو ... مزید
جمعہ 12 ستمبر 2025 - -
قطر پر اسرائیلی جارحیت انتہائی قابل مذمت ، حملے بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی کھلی خلاف ورزی ہیں ، دفتر خارجہ
جمعہ 12 ستمبر 2025 - -
دوحہ حملے کے جواز میں اسامہ بن لادن کا حوالہ دینا مضحکہ خیز ہے، پاکستان
اسرائیل اپنی غیر قانونی کارروائیوں کو چھپانے کے لیے دوسروں پر انگلیاں اٹھا رہا ہے، اقوام متحدہ میں اسرائیل کو سخت جواب
جمعہ 12 ستمبر 2025 - -
دوحہ پراسرائیلی حملہ : سلامتی کونسل میں پاکستان اوراسرائیل میں تلخ جملوں کا تبادلہ
جمعہ 12 ستمبر 2025 -
-
دوحہ حملے کے جواز میں اسامہ بن لادن کا حوالہ دینا مضحکہ خیز ہے، پاکستان کا اقوام متحدہ میں اسرائیل کو سخت جواب
جمعہ 12 ستمبر 2025 - -
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اسرائیل کی قطر کے خلاف بلا جواز جارحیت پر اسرائیل کو جوابدہ ٹھہرائے، پاکستان
جمعہ 12 ستمبر 2025 - -
ق*یہودوہنودکھبی بھی مسلمانوں کیدوست وخیرخواہ نھیں ہوسکتے،سیدعبدالستارشاہ چشتی
جمعرات 11 ستمبر 2025 - -
قطری وزیراعظم کا اسرائیلی حملے کا بھرپور جواب دینے کا اعلان
اسرائیل کا حملہ ریاستی دہشتگردی ہے، قطر اسرائیلی حملے کو کبھی نظر انداز نہیں کرے گا، امریکا نے حملے کا اس وقت بتایا جب اسرائیل بمباری کررہا تھا، قطری وزیراعظم شیخ محمد ... مزید
ثنااللہ ناگرہ بدھ 10 ستمبر 2025 -
-
پاکستان دوحہ میں اسرائیل کے بلا اشتعال فضائی حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے، یہ ایک غیرقانونی فعل اور قطر کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی صریح خلاف ورزی ہے،نائب وزیراعظم ووزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار
بدھ 10 ستمبر 2025 - -
اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے عالمی اقدام بہت ضروری ہوچکا ہے
قطر پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہیں، فلسطینی عوام کے حقوق کسی جارحیت سے نہیں چھینے جاسکتے ۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا شوریٰ کونسل سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ بدھ 10 ستمبر 2025 -
-
پاکستان حقِ خود ارادیت کے اصول کی بھرپور حمایت کرتا ہے‘بیرسٹر عقیل ملک
پاکستان جمہوریت، آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی پر پختہ یقین رکھتا ہے، اے ایل سی او کے 63 ویں سالانہ اجلاس سے خطاب
بدھ 10 ستمبر 2025 - -
قطر پر اسرائیلی حملے کیخلاف پاکستان کا سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ
پاکستان برادر ملک قطر کی حکومت اور عوام کے ساتھ اپنی مکمل یکجہتی اور پختہ حمایت کا اظہار کرتا ہے، وزیر خارجہ اسحق ڈار
بدھ 10 ستمبر 2025 - -
قطر باقاعدہ جنگجو ملک نہیں ہے لیکن جواب دینا ناگزیر ہے
قطر پر حملہ کرکے اسرائیل نے تمام حدیں پار کردی ہیں، قطر پہلا خلیجی ملک ہے جس پر اسرائیل نے حملہ کیا، اسرائیل اپنا سرکل آف فائر بڑھاتا جارہا ہے۔ سینیٹر شیری رحمن
ثنااللہ ناگرہ بدھ 10 ستمبر 2025 -
Latest News about Somalia in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Somalia. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
صومالیہ سے متعلقہ مضامین
-
پناہ گزینوں کی نئی لہر سے یورپ خائف
مشرق وسطیٰ کو عدم استحکام کا شکار کرنے والا مغرب آج خود اندرونی خلفشار کا شکار ہے
-
ویتنام سے افغانستان تک امریکی ہزیمت کا سفر
واشنگٹن نے کمزور ممالک کی آزادی و خود مختاری کو مخصوص ایجنڈے کے تحت پامال کیا
-
پانی‘توانائی کا بحران اور بھارت کی آبی جارحیت
پاکستان میں ایتھوپیا اور صومالیہ جیسے حالات سے بچنے کیلئے ڈیموں کی تعمیر فوری کی جائے
-
افغانستان امریکہ اور چین کی مخاصمت کا میدان
مشرق وسطیٰ میں انتہاء پسندی کی دہکتی آگ اب جنوبی ایشیاء کو لپیٹ میں لے رہی ہے
-
سیاہ فام کملا ہیرس پہلی خاتون نائب صدر منتخب
ٹرمپ کو للکارنے والی دو مسلم خواتین راشدہ طلیب اور الہان عمر کی جیت
-
دنیا کے چند منفرد خِطے
ساحل ایک نیم صحرائی جغرافیائی پٹی کا نام ہے جو صحرائے صحارا کے جنوب اور سوڈانی گھاس کے میدانوں کے شمال میں واقع ہے۔ یہ بحرِ اوقیانوس سے بحیرة احمر تک پھیلی ہوئی ہے۔ ساحل عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ..
مزید مضامین
صومالیہ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.