مون سون کی بارشیں پیر سے شروع ہونے کی پیش گوئی‘ اس سیزن بارشوں کی شدت15سے 20فیصد زیادہ ہو گی۔محکمہ موسمیات
میاں محمد ندیم اتوار 26 جون 2016 11:37
اسلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔26جون۔2016ء) مون سون کی بارشیں پیرکے روزسے شروع ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے، اس سیزن بارشوں کی شدت15سے 20فیصد زیادہ ہو گی۔مگر بڑے شہروں سے پانی کا نکاس کیسے ہو گا کیونکہ صوبائی وضلعی حکومتوں نے اس سلسلہ میں کوئی تیاری نہیں کی جس کی وجہ سے شہروں میں اربن فلڈنگ سے بڑے نقصانات کا خدشہ ہے۔
اس سال مون سون کی بارشیں کل سے شروع ہوں گی اور اس سال بارشوں کی شدت معمول سے 15 سے 20 فیصد زیادہ ہو گی شہروں سے پانی نکالنے والے نالوں کی صفائی نہیں ہو سکی ہے۔ پنجاب اور سندھ کے اکثر شہروں میں بارش کے پانی کا اخراج کرنے والے نالے کچرے اور گندگی سے بھرے پڑے ہیں۔ ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ہے، تاہم اگلے ہفتے سے مون سون سیزن کی بارشیں شروع ہوجائیں گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.