ورون دھون کا نئی فلم کی پروموشنک ے دوران حیرت انگیز رقص،شرکاء نے خوب داد دی
اتوار 26 جون 2016 17:01
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 جون۔2016ء) بالی وڈ اداکار ورون دھون نے ناگپور میں اپنی نئی فلم کی پروموشن کے دوران حیرت انگیز رقص کر کے شرکاء پر سحر کر دیا۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ اداکار ورون دھون کی نئی فلم ڈیشوم کی عکسبندی مکمل ہوچکی ہے، جس کے بعد وہ دیگر کاسٹ اداکار جان ابراہام اور اداکارہ جیکولین فرنینڈس کے ہمراہ فلم کی تشہیری مہم میں زور و شور سے مشغول ہیں۔
اداکار نے حال میں ٹیم کے ہمراہ فلم کی تشہیر ناگپور میں کی ہے،جس میں فلم کے ایک گانے پر اداکار نے حیرت انگیز رقص کر کے شرکاء پر سحر کیا،اداکار نے مہم کے دوران بنائی گئی ایک وڈیو بھی ٹوئٹر پر مداحوں سے شئیر کی، فلم کی ہدایات روہت شیٹھی نے دی ہے ،فلم 29 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
گلوکارہ میگھا کا پنجابی ٹپوں پر مشتمل ویڈیو’’لال پٹولے‘‘ ریلیز
-
ایشویا رائے زخمی بازو کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں
-
عالیہ بھٹ 100سال تک اداکاری کرنے کی خواہشمند
-
لوگ مجھے انوشکا شرما کی ہمشکل قرار دیتے ہیں، کرن ملک
-
اداکارہ عائزہ خان کے میک اپ نہ کرنے کے دعوے پر مداح حیران
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
ہدائتکار نوید رضا نے ’’ٹائیگر بابا‘‘ کی تکمیل کے بعد،’’گاڈ فادر‘‘ کو ری شیڈول کردیا
-
لائبہ خان کا معصومانہ انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز
-
شوہرنے پہلی ملاقات میں ہی مجھ سے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا ، اشنا شاہ
-
سعودی عرب میں سوئمنگ سوٹ کی نمائش پربلال قریشی برہم
-
پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کے گھر میں زبردستی گھسنے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتار
-
بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.