فلم” شورغل“یکم جولائی کو ریلیز کی جائے گی
پیر 27 جون 2016 12:08
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جون ۔2016ء) بالی وڈ میں تفریحی فلموں کے ساتھ ساتھ اصل سماجی موضوعات اور واقعات پر بھی فلمیں بنائی جا رہی ہیں جن میں فلم ’اڑتا پنجاب‘ جیسی فلمیں شامل ہیں جسے سنیما گھروں تک لانے کے لیے فلمساز کو عدالت کا دروازہ تک کھٹکھٹانا پڑا۔
(جاری ہے)
اسی طرح فلم ”شورغل“ ان حقائق پر روشنی ڈالتی ہے جن کے سبب مظفر نگر کے فسادات، گودھرا واقعہ اور بابری مسجد کے انہدام جیسے واقعات پیدا ہوئے۔
فلم میں ملک کے بیورو کریٹس کے کردار، سیاست دانوں کی چالوں اور اعلی عہدوں پر فائز شخصیات کی سازشوں کے حوالے بھی ہیں۔فلم کے پروڈیوسرز میں سے ایک سوتنتر وجے سنگھ کا کہنا ہے کہ فلم کی ریلیز اب یکم جولائی کر دی گئی ہے کیونکہ کئی سینما مینیجرز نے فلم کے بارے میں خدشات ظاہر کیے ہیں اور یقین دہانیوں کے باوجود کچھ سینما گھروں نے فلم نہ دکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.