آئرلینڈ جولائی میں افغانستان کیخلاف 5 ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی میزبانی کریگا
پیر 27 جون 2016 13:00
ڈبلن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جون ۔2016ء) آئرلینڈ رواں برس جولائی میں افغانستان کے خلاف 5 ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی میزبانی کریگا۔
(جاری ہے)
آئرلینڈ کرکٹ کے اعلامیئے کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان 10 سے 19 جولائی کے دوران پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کھیلی جائیگی ‘ دونوں لیڈنگ نان ٹیسٹ ٹیمیں ہیں، افغانستان نے حال ہی میں بھارت میں منعقدہ ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ میں بھی متاثر کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر نئی تاریخ رقم کی تھی ‘آئرلینڈ ٹیم کے کوچ جان بریسویل کے مطابق افغانستان کے خلاف سیریز مشکل اور کانٹے دار ہو گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.