ہالا:نیشنل ہائی وے پر کار اور ڈمپر کے درمیان خوفناک تصادم ،3خواتین سمیت 5افراد جاں بحق ،بچے سمیت 2زخمی
پیر 27 جون 2016 18:15
ہالا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جون ۔2016ء) نیوسعیدآباد نیشنل ہائی وے پر حیدرآباد سے خیرپور جانے والی کار اور ڈمپر کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں تین خواتین سمیت 5افرادجا ن بحق جبکہ ایک بچے سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس نے ڈمپرکو تحویل میں لے لیا جبکہ ڈرائیور فرارہونے میں کامیاب ہوگیا۔علاقہ مکینوں کے مطابق ہائی وے کئی مقامات پر زبوں حالی کا شکارجبکہ موٹر وے پولیس کے غیر فعال ہونے پر گاڑیوں کی تیز رفتاری اور غیر قانونی اقدامات پر حادثات معمول بن گئے ۔
تفصیلات کے مطابق پیرکی علی الصبح نیوسعیدآباد نیشنل ہائی وے پر حیدرآباد سے خیرپور جانے والی کرولا کار نمبر ASQ247اور ڈمپر PKP-592کے درمیان خوفناک تصادم ہونے کے باعث تیب خواتین45سالہ مسماۃ نصیباں زوجہ شادی خان چانڈیو،35سالہ مسماۃ گلستان زوجہ علی نواز ،32سالہ شائستہ زوجہ گل محمد اور دومردوں میں 40سالہ عبد الغنی ولد محمد صادق،کار ڈرائیور محمد اقبال ولد خدابخش 5افراد جان بحق ہوگئے جبکے 8سالہ بچے سراج ولد علی نواز سمیت2 افراد زخمی ہوگئے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.