طالبان کے سرپرستوں کے مدرسہ کوکروڑوں روپے دینا شہداء کے ساتھ غداری ہے،حامد رضا
خیبر پختوانخواہ کی حکومت صوبے کے تمام مدارس کو یکساں فنڈز فراہم کرے،چیئرمین سنی اتحاد کونسل
پیر 27 جون 2016 20:11
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جون ۔2016ء) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضانے کہا ہے کہ طالبان کے سرپرستوں کے مدرسہ کوکروڑوں روپے دینا شہداء کے ساتھ غداری ہے۔خیبر پختوانخواہ کی حکومت صوبے کے تمام مدارس کو یکساں فنڈز فراہم کرے۔مدرسہ حقانیہ کو 30کروڑ روپے دیکر صوبے کے دوسرے مدار س کی حق تلفی کی گئی ہے۔
مولانا سمیع الحق کے مدرسہ کو 30کروڑروپے دینا سیاسی رشوت ہے۔اہل سنت کو خیبر پختونخواہ حکومت کے اس فیصلے پر شدید تحفظات ہیں۔ خیبر پختوانخواہ حکومت خاص مکتبہ فکر کو نوازنے کی پالیسی بند کرے۔الیکشن کمیشن کے نئے ممبران کی نامزدگی کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے۔الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کے معاملے میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا مک مکا نہیں چلے گا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.