راولپنڈی ضلعی انتظامیہ کی گراں فروشوں کیخلاف کارروائیاں،263افراد کیخلاف مقدمات درج
پیر 27 جون 2016 22:05
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جون ۔2016ء) رمضان المبارک کے دوران مصنوعی مہنگائی ، ذخیرہ اندوزی اور ناجائزمنافع خوری کے سد باب کیلئے اسسٹنٹ کمشنرز اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس پر مبنی ٹیموں نے چھاپے مار کر ضلع راولپنڈی کی تمام تحصیلوں میں کل263 افراد کے خلاف مقدمات درج کئے گئے جبکہ مجموعی طور پر 21 ۔ لاکھ 46 ہزار2 سو روپے جرمانہ عائد کیاگیا۔
رمضان کے آخری عشرے اور عید کے موقع پر گرانفروشوں کے خلاف چیکنگ مہم اور قانون کے مطابق یومیہ بنیادوں پر کاروائی جاری رہے گی اور مصنوعی گرانی اور ناجائز منافع خوری کرنے والوں کے خلاف کوئی رو رعایت نہیں برتی جائے گی ۔ یہ بات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل راولپنڈی نازیہ پروین سدھن نے گرانفروشوں کے خلاف جاری مہم کے حوالے سے تفصیلات بتاتے ہوئے کہی ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.