کرنسی اسمگلنگ کیس کی ملزمہ ماڈل ایان علی کے غیر ملکی دوروں کے اخراجات ملک کی اہم شخصیت کی طرف سے ادا کرنے کا انکشاف
پیر 27 جون 2016 22:18
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جون ۔2016ء) کرنسی اسمگلنگ کیس کی ملزمہ ماڈل ایان علی کے غیر ملکی دوروں کے اخراجات ملک کی ایک اہم شخصیت کی طرف سے ادا کرنے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ دوران تفتیش قبضے میں لی گئی دستاویزات سے پتا چلا ہے کہ ماڈل کے پیچھے کئی اہم شخصیات ہیں۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق کسٹم حکام کو ماڈل ایان علی کیس میں اب تک جتنے بھی شواہد موصول ہوئے ہیں،ان سے پتہ چلتا ہے کہ کرنسی اسمگلنگ کے دھندے میں ماڈل اکیلی نہیں بلکہ ان کے پیچھے کئی اور ہاتھ بھی کارفرما تھے تاہم ماڈل نے دوران تفتیش ان خفیہ ہاتھوں سے متعلق کچھ نہیں بتایا ۔
ذرائع کے مطابق ماڈل ایان علی نے گرفتاری سے ایک سال قبل دبئی کے جتنے بھی دورے کئے ان تمام کا ٹریول ریکارڈ کسٹم حکام نے قبضے میں لے لیا ہے، ماڈل کے ایئر ٹکٹس سمیت تمام اخراجات ملک کی اہم شخصیت کے گھر سے ادا ہوتے رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.