طالبان کو بھی کرکٹ کا بہت شوق تھا:علی حیدر گیلانی
منگل 28 جون 2016 11:59
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 28جون ۔2016ء ) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی نے انکشاف کیا ہے کہ طالبان کو کرکٹ کا بہت شوق تھا۔
(جاری ہے)
برطانوی میڈیا کو انٹر ویودیتے ہوئے علی حیدر گیلانی کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ 2015ء کے دوران جب پاکستان اپنا اہم میچ جنوبی افریقہ کے خلاف میچ کھیل رہا تھا تو انہوں نے اپنے اغوا کاروں سے درخواست کی کہ وہ انہیں میچ دیکھنے دیں۔
ان اغواء کاروں نے انہیں ٹیلی ویژن تو نہیں دیا تاہم ریڈیو کا بندوبست ضرورکر دیا۔وہ جس کمرے میں تھے اس کے اندر سگنل صاف نہیں آ رہے تھے لہٰذا وہ ریڈیو اور سلیپنگ بیگ لے کر باہر آگئے اور برف باری کے دوران میچ سنا ۔علی حیدر گیلانی کا مزید کہنا تھا کہ جب پاکستان نے ٹورنامنٹ کی مضبوط ترین ٹیموں میں سے ایک کو شکست دی تو ان کی خوشی کی کوئی انتہاء نہیں تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.