بین الاقوامی رکاوٹوں کے باوجود ایران کے ساتھ تجارت کی نئی راہیں تلاش کر رہے ہیں،ایران کے ساتھ تجارت پاکستان کی ترجیحات میں شامل ہے ، بارڈر ، بینکنگ اور سرٹیفیکیشن کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں
وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان کی سٹیٹ بینک اور پرائیویٹ بینکوں کے نمائندوں سے ملاقات کے دوران گفتگو
منگل 28 جون 2016 20:56
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جون ۔2016ء ) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ بین الاقوامی رکاوٹوں کے باوجود ایران کے ساتھ تجارت کی نئی راہیں تلاش کر رہے ہیں،ایران کے ساتھ تجارت پاکستان کی ترجیحات میں شامل ہے ، اس سلسلے میں بارڈر ، بینکنگ اور سرٹیفیکیشن کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔
وہ منگل کو سٹیٹ بینک اور پرائیویٹ بینکوں کے نمائندوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کررہے تھے ۔ وفاقی وزیر نے بینکوں کو ہدایت کی کہ وہ پاک ایران تجارت کیلئے بینکنگ چینل کے اجراء کیلئے ایک ماہ کے دوران قابل عمل تجاویز پیش کریں۔ اجلاس میں سٹیٹ بینک کے نمائندے نے بتایا کہ عالمی طور پر پابندیاں ہٹانے کے اعلانات کے باوجود ابھی بھی امریکہ اور یورپ میں ایران سے تجارت پر سخت پابندی ہے جس کی وجہ سے پاکستانی بینک ایران کے ساتھ تجارت میں سہولت کار بننے سے گریزاں ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.