ٹیوٹاکے اداروں میں کام کرنے والے 186سرکاری ملازمین کواگلے گریڈ میں ترقی مل گئی
بدھ 29 جون 2016 13:36
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29جون 2016ء)ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (ٹیوٹا)کے اداروں میں کام کرنے والے 186سرکاری ملازمین کواگلے گریڈ میں ترقی مل گئی ہے، رواں مالی سال کے دوران ترقی پانے والوں میں مختلف گریڈ میں کام کرنے والے ٹیچنگ و نان ٹیچنگ ملازمین شامل ہیں۔ ان خیالات کا اظہار چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ نے ملازمین کی ترقی کے حوالے سے جائزہ کار اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کیا۔
اس موقع پر چیف آپریٹنگ آفیسر جواد احمد قریشی اور دیگر افسران موجود تھے۔ عرفان قیصر شیخ نے بتایا کہ صوبہ بھر کے ٹیوٹا اداروں میں ترقی پانے والے گریڈ 19کے3، گریڈ18 کے 3، گریڈ 17کے 42، گریڈ 16کے 47،گریڈ 15کے ایک، گریڈ 14کے 66، گریڈ 11کے 3،گریڈ9کے 2، گریڈ8کے 10، گریڈ 7کے3، گریڈ 6کے3اورگریڈایک کے3 ٹیچنگ و نان ٹیچنگ ملازمین کو اگلے گریڈ میں ترقی دے دی گئی ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.