ممبئی میں پاکستانی فوٹو گرافرز کی نمائش پر شیوسینا کے غنڈوں نے دھاوا بول دیا
پاکستانی فنکاروں کو واپس ملک بھیجنے کے لیے نعرے لگاتے رہے ‘ پولیس کو طلب کر نا پڑا
بدھ 29 جون 2016 13:54
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جون ۔2016ء) بھارت کے شہر ممبئی میں پاکستانی فوٹو گرافرز کی نمائش پر شیوسینا کیغنڈوں نے دھاوا بول دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں جاری نمائش میں اس وقت بدنظمی پیدا ہوئی جب شیوسینا کے کارکن نمائش میں داخل ہو گئے اور پاکستانی فنکاروں کو واپس ملک بھیجنے کے لیے نعرے لگاتے رہے۔
(جاری ہے)
شیوسینا کے غنڈوں کی اس حرکت کے بعد نمائش گاہ میں حالات کو قابو میں کرنے کیلئے پولیس کو طلب کرلیا گیا۔
واضح رہے کہ نمائش کا انعقاد سدھندرا کلکرنی کی جانب سے کیا گیا جب کہ اس سے پہلے بھی خورشید قصوری کی کتاب کی تقریب رونمائی کا انعقاد سدھندرا کلکرنی نے ہی کیا تھا جس میں انہیں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا اور ان کے چہرے پر سیاہی پھینک دی گئی تھی ۔مزید اہم خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
-
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اب کہا، پی ٹی آئی تو پہلے دن سے جوڈیشل انکوائری کا کہہ رہی ہے
-
آپ محافظ ہیں مالک نہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.