قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مشتاق احمد نے انگلینڈ میں ٹیم کو جوائن کر لیا
بدھ 29 جون 2016 15:58
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جون ۔2016ء) قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کنسلٹنٹ مشتاق احمد انگلینڈ پہنچ گئے ہیں۔ مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ انگلینڈ میں کنڈیشنز کا جائزہ لیکر سیریز کی پلاننگ کریں گے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کنسلٹنٹ مشتاق احمد نے قومی کرکٹ ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔
(جاری ہے)
انگلینڈ روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشتاق احمد کا کہنا تھا کہ پاکستان کے پاس یاسر شاہ اور محمد عامر جیسے میچ ونر بولرز موجود ہیں، جبکہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے ساتھ مشاورت کے بعد حتمی پلان تشکیل دیا جائے گا۔
مشتاق احمد کا کہنا تھا کہ انگلینڈ کی کنڈیشنز فاسٹ بولرز کے ساتھ ساتھ اسپنرز کے لیے بھی سازگار ہے، جبکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور ٹیم مینجمینٹ اس دفعہ انگلینڈ کو شکست دینے کے لئے بھرپور تیار ہے۔واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین چار ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ چودہ جولائی کو لارڈز کرکٹ گرانڈ میں کھیلا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کیخلاف سیریز کے لیے آئرلینڈ کے ٹی ٹونٹی سکواڈ کا اعلان، اہم پیسر نے آئی پی ایل کو ترجیح دیدی
-
پی ایس ایل 10، زلمی کے مالک کا پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ
-
محمد عامر کی آئرلینڈ کی ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت مشکوک
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.