بھارتی آف سپنر ہربھجن سنگھ نے پروفیشنل ریسلر کو چاروں شانے چت کردیا
بدھ 29 جون 2016 15:59
موہالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جون ۔2016ء)بھارتی آف سپنر ہربھجن سنگھ نے پروفیشنل ریسلر کو چاروں شانے چت کردیا ۔ 35سالہ ہربھجن سنگھ نے جالندھر کے کنگنی وال گاں میں دی گریٹ کھالی کی ذاتی ریسلنگ اکیڈمی کا دورہ کرکے ڈبلیو ڈبلیو ای کے ریسلر کی شاگردی اختیار کر لی۔
(جاری ہے)
ہربھجن وہاں اکھاڑے میں اترے ،اس دوران پروفیشنل ریسلر نے انہیں لڑنے کا چیلنج دیا جسے ہربھجن نے قبول کرتے ہوئے ایک ہی وار میں اسے چاروں شانے چت کرڈالا ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.