پاکستان میں انفراسٹرکچر کی تعمیر میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع ہیں، حکومت انفراسٹرکچر کے منصوبوں کی تعمیر کیلئے پی ڈی ایف کی طرح جدید فنانسنگ کے طریقہ کار پر غور کر رہی ہے،حکومت اس فنڈ کو اگلے مالی سال کے پہلی سہ ماہی تک فعال کرنا چاہتی ہے ، سہ فریقی اور کثیر ملکی پارٹنرز اس فنڈز میں شمولیت متوقع ہے
وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر سے ملاقا ت میں گفتگو وزیراعظم توانائی کے جاری منصوبوں پر کام کی تیز رفتار چاہتے ہیں ،ان کی بروقت تکمیل یقینی بنائی جائے ، وزیر خزانہ کا کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس سے خطاب
بدھ 29 جون 2016 22:29
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جون ۔2016ء) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات میں پاکستان ڈویلپمنٹ فنڈ(پی ڈی ایف) کو فعال کرنے کے حوالے سے گفتگو کی گئی جبکہ وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان میں انفراسٹرکچر کی تعمیر میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع ہیں، حکومت انفراسٹرکچر کے منصوبوں کی تعمیر کیلئے پی ڈی ایف کی طرح جدید فنانسنگ کے طریقہ کار پر غور کر رہی ہے،حکومت اس فنڈ کو اگلے مالی سال کے پہلی سہ ماہی تک آپریشنل کرنا چاہتی ہے اور یہ اس کی ترجیح ہے۔
انہوں نے کہا کہ سہ فریقی اور کثیر ملکی پارٹنرز اس فنڈز میں شمولیت متوقع ہے۔ بدھ کو ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ورنرلی پاچ نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی جس دوران پاکستان ڈویلپمنٹ فنڈ کے معاملات پر گفتگو کی گئی، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ میں انفراسٹرکچر کی ترقی میں بے پناہ مواقع ہیں، انفراسٹرکچر کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے فنانسنگ کے جدید طریقوں پر غور کر رہی ہے اور پی ڈی ایف ان اقدامات میں سے ایک ہے، حکومت اس فنڈ کو اگلے مالی سال کے پہلی سہ ماہی تک آپریشنل کرنا چاہتی ہے اور یہ اس کی ترجیح ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
غلامی نامنظور والے اب اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا کہتے ہیں، وزیر دفاع
-
مصر اور قطر کی ثالثی میں مذاکرات کے لیے حماس کا وفد قاہرہ پہنچ رہا ہے، حماس
-
بھارتی دہشت گردی صرف پاکستان نہیں بلکہ کینیڈا اور امریکا میں بھی پھیل گئی ہے، منیراکرم
-
نائب وزیراعظم ، وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے بنجول شہرکے لارڈ میئرکی ملاقات
-
سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے مقدمے میں تحریک انصاف درخواست پر سماعت کی تاریخ تبدیل کردی
-
جے یو آئی کا پی ٹی آئی سے اتحاد کی بجائے حکومت مخالف علیحدہ تحریک چلانے کا فیصلہ
-
کویتی وزارت اوقاف کا فوت ہوجانے والے کا موبائل فون کھولنے کے لیے فنگرپرنٹ کے استعمال پر پابندی کا فتوی جاری کردیا
-
پولیس اہلکاروں کو ٹارگٹ کرکے مارنے والے ملزم سے تفتیش کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں
-
پراسرار اور حیران کن طور پر طاقتور چیٹ بوٹ مختصر وقت کے لیے انٹرنیٹ پرنظرآنے کے بعد غائب
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے نائجر کے وزیر خارجہ کی ملاقات
-
یمنی حوثی گروپ نے بحیرہ روم تک بحری جہازوں کے خلاف کارروائیوں کے ایک نئے مرحلے کے کا ااعلان کردیا
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے نائجرکے وزیرخارجہ کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.