سنٹرل ڈائریکٹ آف نیشنل سیونگز کی 10جون تک بچتوں کی مد میں 214ارب روپے کی وصولیاں
جمعرات 30 جون 2016 11:21
اسلام آباد ۔ 30جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 جون ۔2016ء) سنٹرل ڈائریکٹ آف نیشنل سیونگز (سی ڈی این ایس) نے مالی سال 2015-16ء کے مقررہ ہدف 218 ارب روپے کے مقابلے میں 10جون تک مختلف بچتوں کی مد میں 214ارب روپے کی وصولیاں کی ہیں۔ سی ڈی این ایس کے حکام نے اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 جون ۔
(جاری ہے)
2016ء کو بتایا کہ مالی سال کے اختتام تک مقررہ ہدف حاصل کر لیا جائیگا۔
انہوں نے بتایا کہ پہلی تین سہہ ماہیوں کے دوران 182ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں 166ارب روپے اکٹھے کئے گئے ۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق بچت کی مختلف سکیموں پر منافع کی شرح میں رد وبدل کیا گیا تاہم سی ڈی این ایس اب بھی دیگر بینکوں اور مالیاتی اداروں کے مقابلے میں سیونگ پر قابل قدر شرح منافع دے رہا ہے ۔مزید تجارتی خبریں
-
زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا
-
عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کی دوپہر تک 1077.08 پوائنٹس کا اضافہ ، 100 انڈکس 72979.17 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
بزنس فیسیلی ٹیشن سینٹر کو کامیاب بنانےکے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے، قائم مقام صدرفیصل آباد چیمبر
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.