ضباء: شہری ” پانی چوروں “ کی وجہ سے پریشان
جمعرات 30 جون 2016 13:06
ضباء:(اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30جون 2016ء): سعودی عرب کے بحیرہ احمر کے ساحلی علاقے ضباء کے شہریوں کو ”پانی چوروں ‘ ‘ نے تنگ کیا ہوا ہے ۔ ضباء کے شہریوں نے پولیس اور میونسپیٹلٹی میں درخواست جمع کروائی ہے کہ چور اینونا فارم کا پانی چرا کر بیچ رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے اہلِ علاقہ کو پانی کی شدید قلت پیش آرہی ہے۔
(جاری ہے)
ضباء کے رہائیشوں کے مطابق انہوں نے اس سے قبل بھی متعدد دفعہ وزارتِ ماحولیات اور واٹر اینڈ ایگریکلچرل سنٹر کو آگاہ کیا ہے ۔
تا کہ ان پانی چوروں کے خلاف کاروائی کی جائے ۔ لیکن کسی نے بھی مثبت جواب نہیں دیا۔ وزارت ماحولیات کے کرپٹ افسران کی بدولت پانی چوروں کو سازگار ماحول ملا ہو ا ہے۔کئی افراد نے غیر قانونی طور پر پانی کے پمپ لگائے ہوئے ہیں ۔ جن سے پانی نکال کر ٹینکروں کے ذریعے بیچا جا رہاہے۔ جس سے علاقے میں پانی کی سطح انتہائی کم ہوتی جا رہی ہے۔ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ پانی چوری میں ملوث افراد کو جلد سے جلد گرفتار کیا جائے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.