رطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی سے پاکستان آنے والے ترسیلات کم ہو سکتے ہیں، سرمایہ کاری میں اضافہ ہو گا
اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کے سرپرست شاہد رشید بٹ کا بیان
جمعرات 30 جون 2016 14:30
اسلام آباد ۔ 30 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 جون۔2016ء) اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کے سرپرست شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی سے پاکستان آنے والے ترسیلات کم ہو سکتے ہیں جبکہ سرمایہ کاری میں اضافہ ہو گا۔جمعرات کو ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے بعد سب سے زیادہ ترسیلات برطانیہ سے آئی ہیں جہاں بارہ لاکھ پاکستانی مقیم ہیں۔
ان میں سے بہت سے پاکستان واپس آنے کا فیصلہ کرنے پر مجبور ہو سکتے ہیں۔ چین اور متحدہ عرب امارت کے بعد پاکستان میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری برطانیہ کر رہا ہے جس میں اضافہ ہو گا اورمختلف بین الاقوامی کرنسیوں کی قدر گرنے سے پاکستان پر چڑھے ہوئے تقریباً ستر ارب ڈالر کے قرضوں میں کمی واقع ہو گی جبکہ برامدات مہنگی ہونے کی وجہ سے کم ہو جائیں گی ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.